الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
189. أبو نضرة، عن ابن عباس
ابونضرہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12722
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَنَا أَوَّلُ مَنْ تَنْشَقُّ لَهُ الْأَرْضُ، وَلَا فَخْرَ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں سب سے پہلا شخص ہوں گا جس کے لیے زمین شق ہو گی، اور یہ فخر کی بات نہیں (بلکہ حقیقت ہے)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12722]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 166، حدیث 12777»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12722 in Urdu