الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
189. أبو نضرة، عن ابن عباس
ابونضرہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12723
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، قَالَا: ثَنَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُحَرِّمَ مَا حَرَّمَ اللهُ وَرَسُولُهُ فَلْيُحَرِّمْ نَبِيذَ الْجَرِّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرمایا: ”جسے یہ پسند ہو کہ وہ اسی چیز کو حرام سمجھے جسے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام کیا ہے، تو وہ مٹکے کی نبیذ کو حرام سمجھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12723]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 166، حدیث 12778»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12723 in Urdu