الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
241. علي بن أبي طلحة، عن ابن عباس
علی بن ابی طلحہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12966
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ: لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلا مِنْ رَبِّكُمْ فَهُوَ لَا حَرَجَ عَلَيْكُمْ فِي الشِّرَى وَالْبَيْعِ قَبْلَ الْإِحْرَامِ وَبَعْدَهُ، فَأَمَّا الْإِحْرَامُ فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَتَزَوَّجَ أَوْ يُزَوِّجَ أَوْ يَنْحَرَ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ إِحْرَامِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ”تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو“ [سورۃ البقرۃ: 198] کے بارے میں فرماتے ہیں: یعنی تم پر احرام سے پہلے اور بعد میں خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں، البتہ احرام کی حالت میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی نکاح کرے یا کسی کا نکاح کرائے یا ذبح کرے، یہاں تک کہ وہ اپنے احرام سے فارغ ہو جائے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12966]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 252، حدیث 13022»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12966 in Urdu