الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. ذكر سنه ووفاته
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 12997
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: قَالَ نَافِعٌ: كَانَ رَجُلٌ يَصْحَبُ ابْنَ عُمَرَ فِي السَّفَرِ: " فَأَمَرَنَا أَنْ نُوقِظَهُ، وَأَنْ نُهِيِّئَ لَهُ سَحُورَهُ ".
نافع بیان کرتے ہیں: ایک شخص سفر میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ رہتا تھا، تو انہوں نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے جگا دیا کریں اور اس کے لیے سحری تیار کر دیا کریں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12997]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 263، حدیث 13053»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 12997 in Urdu