🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. ثابت بن الحارث الأنصاري
سیدنا ثابت بن حارث انصاری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1355
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَارِثِ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: كَانَتْ يَهُودُ تَقُولُ: إِنْ أُهْلِكَ لَهُمْ صَبِيٌّ صَغِيرٌ، قَالُوا: هُوَ صِدِّيقٌ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَذَبَتْ يَهُودُ مَا مِنْ نَسَمَةٍ يَخْلُقُهَا اللهُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ إِلَّا أَنَّهُ شَقِيٌّ وَسَعِيدٌ، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَ ذَلِكَ هَذِهِ الْآيَةَ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ أَنْشَأَكُمْ مِنَ الأَرْضِ وَإِذْ أَنْتُمْ أَجِنَّةٌ فِي بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ. الْآيَةَ كُلَّهَا.
سیدنا ثابت بن حارث انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: یہود کہا کرتے تھے کہ اگر ان کا کوئی چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو کہتے: وہ صدیق (نیک) ہے۔ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہود نے جھوٹ کہا، جو جان بھی اللہ اپنی ماں کے پیٹ میں پیدا کرتا ہے وہ بدبخت یا نیک بخت ہوتی ہے۔“ اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”وہی تمہیں زیادہ جاننے والا ہے جب اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا، اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں میں جنین تھے“ [سورۃ النجم: 32] پوری آیت۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الثاء/حدیث: 1355]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 81، حدیث 1368»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1355 in Urdu