🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
353. العباس بن سهل بن سعد، عن عبد الله بن جعفر
عباس بن سہل بن سعد کی سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13795
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، قَالَ: ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ سَهْلًا، دَخَلَ عَلَى الْحَجَّاجِ وَهُوَ مُتَوَكِّئٌ عَلَى يَدِهِ، فَقَالَ لَهُ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْأَنْصَارِ: أَحْسِنُوا إِلَى مُحْسِنِهِمْ، وَاعْفُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ، فَقَالَ: مَنْ يَشْهَدُ لَكَ؟ قَالَ: هَذَانِ كَنَفَيْكَ: عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ. فَقَالَا: نَعَمْ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ حجاج کے پاس گئے جبکہ وہ ان کے ہاتھ پر ٹیک لگائے ہوئے تھے، تو انہوں نے اس سے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے بارے میں فرمایا تھا: ”ان کے نیک لوگوں کے ساتھ بھلائی کرو، اور ان کے برے لوگوں سے درگزر کرو۔“ اس نے پوچھا: اس کی گواہی کون دیتا ہے؟ انہوں نے کہا: تمہارے دائیں بائیں یہ دونوں: عبداللہ بن جعفر اور ابراہیم بن محمد بن طلحہ۔ تو ان دونوں نے کہا: ہاں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13795]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 80، حدیث 198»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13795 in Urdu