🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
354. عبد الله بن أبي مليكة، عن عبد الله بن جعفر
عبداللہ بن ابی ملیکہ کی سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13796
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسٍ الْبَغْدَادِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ وَعَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ: تَذْكُرَا يَوْمَ لَقِينَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَا: نَعَمْ، فَحَمَلَنَا، وَتَرَكَكَ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے ابن عباس اور عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم سے کہا: کیا تمہیں وہ دن یاد ہے جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھے؟ ان دونوں نے کہا: ”ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سوار کر لیا اور تمہیں چھوڑ دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13796]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 81، حدیث 199»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13796 in Urdu