🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
421. عبد الله بن عبد الرحمن بن الحباب، عن عبد الله بن أنيس
عبداللہ بن عبدالرحمن بن حباب کی سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13949
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ الْمِصْرِيُّ، قَالَ: دَثَنَا أَبِي، (ح) .
وَدَثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَ: دَثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ مُوسَى بْنَ جُبَيْرٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحُبَابِ الْأَنْصَارِيَّ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ أُنَيْسٍ حَدَّثَهُ: أَنَّهُ تَذَاكَرَ هُوَ وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَوْمًا الصَّدَقَةَ، فَقَالَ عُمَرُ: أَلَمْ تَسْمَعْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ غُلُولَ الصَّدَقَةِ: مَنْ غَلَّ مِنْهَا بَعِيرًا أَوْ شَاةً أُتِيَ بِهِ يَحْمِلُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ أُنَيْسٍ: بَلَى.
سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن انہوں نے اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے صدقے کے بارے میں گفتگو کی، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو صدقے میں خیانت کے بارے میں یہ فرماتے نہیں سنا: ”جس نے اس میں سے کوئی اونٹ یا بکری چرائی تو قیامت کے دن اسے اسی حال میں لایا جائے گا کہ وہ اسے اٹھائے ہوئے ہوگا؟“ سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ نے کہا: کیوں نہیں (میں نے سنا ہے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13949]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 143، حدیث 352»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13949 in Urdu