الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
422. بسر بن سعيد، عن عبد الله بن أنيس
بسر بن سعید کی سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 13950
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، قَالَ: دَثَنَا أَبُو ثَابِتٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، قَالَ: دَثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أُرِيتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فَأُنْسِيتُهَا، وَإِنِّي أَرَانِي أَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِينٍ. فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِينٍ صَبِيحَةَ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ.
سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے شب قدر دکھائی گئی تھی پھر بھلا دی گئی، اور میں نے خواب میں دیکھا کہ میں پانی اور مٹی میں سجدہ کر رہا ہوں۔“ (عبداللہ بن انیس کہتے ہیں:) پھر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تئیسویں (رمضان کی) صبح کو پانی اور مٹی میں سجدہ کرتے دیکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13950]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 143، حدیث 353»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 13950 in Urdu