الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
467. أبو السنابل بن بعكك بن الحارث بن عميلة بن السباق بن عبد الدار من المؤلفة واسمه عمرو
سیدنا ابوسنابل بن بعکک بن حارث بن عمیلہ بن سباق بن عبدالدار رضی اللہ عنہ، مؤلفۃ القلوب میں سے، ان کا نام عمرو تھا
حدیث نمبر: 14149
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِي السَّنَابِلِ بْنِ بَعْكَكٍ، قَالَ: وَلَدَتْ سُبَيْعَةُ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ أَوْ خَمْسٍ وَعِشْرِينَ فَلَمَّا تَعَلَّتْ تَشَوَّقَتْ، فَذُكِرَتْ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: إِنْ تَفْعَلْ فَقَدْ حَلَّ أَجَلُهَا.
ابوالسنابل بن بعکک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: سیدہ سبیعہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر کی وفات کے تئیس یا پچیس (دن) بعد بچے کو جنم دیا، پھر جب وہ نفاس سے پاک ہوئیں تو انہیں نکاح کی خواہش ہوئی، یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ ایسا کرنا چاہیں تو ان کی عدت پوری ہو چکی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14149]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 38، حدیث 77»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14149 in Urdu