🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
467. أبو السنابل بن بعكك بن الحارث بن عميلة بن السباق بن عبد الدار من المؤلفة واسمه عمرو
سیدنا ابوسنابل بن بعکک بن حارث بن عمیلہ بن سباق بن عبدالدار رضی اللہ عنہ، مؤلفۃ القلوب میں سے، ان کا نام عمرو تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14150
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ الْعَيْشِيُّ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِي السَّنَابِلِ بْنِ بَعْكَكٍ، قَالَ: وَضَعَتْ سُبَيْعَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ أَوْ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ لَيْلَةً، فَلَمَّا تَعَالَتْ مِنْ نِفَاسِهَا تَشَوَّقَتْ لِلنِّكَاحِ فَأُنْكِرَ ذَلِكَ عَلَيْهَا، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: إِنْ تَفْعَلْ فَقَدْ حَلَّ أَجَلُهَا.
ابوالسنابل بن بعکک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: سیدہ سبیعہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر کی وفات کے تئیس یا ستائیس راتیں بعد (بچے کو جنم دیا)، پھر جب وہ اپنے نفاس سے پاک ہوئیں تو انہیں نکاح کی خواہش ہوئی تو انہیں اس پر ملامت کی گئی، یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ ایسا کرنا چاہیں تو ان کی عدت پوری ہو چکی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14150]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 38، حدیث 78»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14150 in Urdu