🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
645. أبو قبيل حيي بن هانئ المعافري، عن عقبة بن عامر
ابوقبیل حیی بن ہانی معافری کی سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14887
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ الْمَعَافِرِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي الْكِتَابُ وَاللَّبَنُ فَأَمَّا اللَّبَنُ فَيَفْتَحُ أَقْوَامٌ فِيهِ فَيَتْرُكُونَ الْجُمُعَةَ وَالْجُمُعَاتِ، وَأَمَّا الْكِتَابُ فَيُفْتَحُ لِأَقْوَامِ فِيهِ فَيُجَادِلُونَ بِهِ الَّذِينَ آمَنُوا.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت پر جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ کتاب (قرآن) اور دودھ ہیں۔ دودھ کے بارے میں یہ کہ کچھ لوگوں کے لیے یہ کھل جائے گا تو وہ جمعہ اور جمعہ کی نمازیں چھوڑ دیں گے، اور قرآن کے بارے میں یہ کہ کچھ لوگوں کے لیے یہ کھل جائے گا (یعنی وہ اسے پڑھنا سیکھ لیں گے) تو وہ اس کے ذریعے اہل ایمان سے جھگڑا کریں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14887]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 295، حدیث 815»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14887 in Urdu