🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
645. أبو قبيل حيي بن هانئ المعافري، عن عقبة بن عامر
ابوقبیل حیی بن ہانی معافری کی سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14888
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زُغْبَةَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ أَشَدَّ مَا أَخَافُ أَوْ أَخَوْفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي اللَّبَنُ وَالْكِتَابُ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ وَمَا بَالُ اللَّبَنِ؟ فَقَالَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْجَمَاعَاتِ وَيَتْرُكُونَ الْجُمُعَاتِ. قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ وَمَا بَالُ الْكِتَابِ؟ قَالَ: يُفْتَحُ لِأَقْوَامٍ فَيَقْرَءُونَهُ فَيُجَادِلُونَ بِهِ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خوف دودھ اور کتاب کا ہے“ (یا فرمایا: ”جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے“)۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! دودھ کا کیا معاملہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ جماعتوں سے نکل جائیں گے اور جمعے چھوڑ دیں گے۔“ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کتاب کا کیا معاملہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کچھ لوگوں کے لیے یہ کھل جائے گی تو وہ اسے پڑھ کر اس کے ذریعے جھگڑا کریں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14888]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 296، حدیث 816»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14888 in Urdu