الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. قتادة بن ملحان القيسي من بني قيس بن ثعلبة
سیدنا قتادہ بن ملحان قیسی رضی اللہ عنہ، بنو قیس بن ثعلبہ سے
حدیث نمبر: 16074
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُنَا بِصِيَامِ الْبِيضِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ، وَيَقُولُ: صَوْمُ الدَّهْرِ - أَوْ كَهَيْئَةِ صَوْمِ الدَّهْرِ.
هَكَذَا رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ عَنْ أَبِيهِ وَهِمَ فِيهِ، وَالصَّوَابُ حَدِيثُ هَمَّامٍ.
هَكَذَا رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ عَنْ أَبِيهِ وَهِمَ فِيهِ، وَالصَّوَابُ حَدِيثُ هَمَّامٍ.
سیدنا قتادہ بن ملحان قیسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ایامِ بیض یعنی تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھنے کا حکم دیتے تھے، اور فرماتے: ”(یہ) زمانہ بھر کا روزہ ہے، یا (فرمایا:) زمانہ بھر کے روزے کی مانند ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح شعبہ نے انس کے واسطے سے عبدالملک بن منہال سے، وہ اپنے والد سے روایت کی ہے، مگر اس میں انہیں وہم ہوا ہے، صحیح روایت ہمام کی ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16074]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 16، حدیث 24»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16074 in Urdu