🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
501. عامر الشعبي، عن المغيرة
عامر شعبی کی سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18116
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ قَالَا، ثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا حَدَّثَ الشَّعْبِيُّ، بِحَدِيثِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ قُلْتُ: يَا أَبَا عَمْرٍو، وَمِنْ أَيْنَ كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّانِ؟ قَالَ: أَهْدَاهُمَا لَهُ دِحْيَةُ الْكَلْبِيُّ.
ابواسحاق شیبانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: جب شعبی نے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث بیان کی کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا، تو میں نے عرض کیا: اے ابوعمرو! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو موزے کہاں سے ملے تھے؟ انہوں نے کہا: ”یہ دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ کیے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18116]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 413، حدیث 992»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18116 in Urdu