🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. خصيلة بنت واثلة عن أبيها
خصیلہ بنت واثلہ کی اپنے والد سے روایت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18458
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنُ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الصَّدَفِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْأَشْقَرِ اللَّخْمِيُّ قَالَ: حَدَّثَتْنِي خُصَيْلَةُ بِنْتُ وَاثِلَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ مِنْ أَكْبَرِ الْكَبَائِرِ أَنْ يَنْتَفِيَ الرَّجُلُ مِنْ وَلَدِهِ.
خصیلہ بنت واثلہ رحمہا اللہ کہتی ہیں: میں نے اپنے والد کو یہ کہتے سنا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”سب سے بڑے کبیرہ گناہوں میں سے ایک یہ ہے کہ آدمی اپنی اولاد سے (نسب کا) انکار کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18458]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 98، حدیث 238»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18458 in Urdu