🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. عمران بن أبي زائدة، عن عون بن أبي جحيفة
عمران بن ابی زائدہ کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18527
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ قَالَا: ثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، أَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قُبَّةٍ حَمْرَاءَ مِنْ أَدَمٍ قَالَ: فَرَأَيْتُ بِلَالًا أَخْرَجَ وَضُوءَهُ فَرَأَيْتُ النَّاسَ يَبْتَدِرُونَ ذَلِكَ الْوَضُوءَ، فَمَنْ أَصَابَ مِنْهُ شَيْئًا تَمَسَّحَ بِهِ، وَمَنْ لَمْ يُصِبْ مِنْهُ شَيْئًا أَخَذَ مِنْ بَلَلِ يَدِ صَاحِبِهِ، ثُمَّ رَأَيْتُ بِلَالًا أَخْرَجَ عَنَزَةً فَرَكَزَهَا، وَخَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ مُشَمِّرًا، فَصَلَّى إِلَى الْعَنَزَةِ بِالنَّاسِ رَكْعَتَيْنِ، وَرَأَيْتُ النَّاسَ وَالدَّوَابَّ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيِ الْعَنَزَةِ.
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چمڑے کے ایک سرخ خیمے میں دیکھا۔ وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا پانی نکالا تو میں نے لوگوں کو اس وضو کی طرف لپکتے دیکھا، جسے کچھ مل جاتا وہ اسے اپنے بدن پر ملتا، اور جسے کچھ نہ ملتا وہ اپنے ساتھی کے ہاتھ کی تری سے حاصل کر لیتا۔ پھر میں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایک نیزہ نکال کر گاڑ دیا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سرخ جوڑا پہنے، کپڑے اونچے کیے ہوئے نکلے اور نیزے کی طرف منہ کر کے لوگوں کو دو رکعت نماز پڑھائی، اور میں نے لوگوں اور جانوروں کو نیزے کے سامنے سے گزرتے دیکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18527]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 120، حدیث 307»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18527 in Urdu