🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. الحكم بن عتيبة، عن أبي جحيفة
حکم بن عتیبہ کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18540
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، (ح) وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالُوا: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْهَاجِرَةِ، فَأُتِيَ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَأْخُذُونَ مِنْ فَضْلِ طَهُورِهِ، فَيَتَمَسَّحُونَ بِهِ، فَصَلَّى الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ، وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ وَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِ عَاصِمِ بْنِ عَلِيٍّ، وَالْآخَرُونَ نَحْوَهُ.
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوپہر کی گرمی میں نکلے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وضو کا پانی لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے بچے ہوئے پانی میں سے لے کر اس سے اپنے بدن پر ملنے لگے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر دو رکعت اور عصر دو رکعت پڑھائی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک نیزہ تھا۔
یہ الفاظ عاصم بن علی کی روایت کے ہیں، اور باقی راویوں نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18540]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 124، حدیث 320»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18540 in Urdu