🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. ما أسند وحشي
سیدنا وحشی رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18581
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا هَوْبَرُ بْنُ مُعَاذٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا وَحْشِيُّ بْنُ حَرْبِ بْنِ وَحْشِيِّ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: لَمَّا مَاتَ النَّجَاشِيُّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَخَاكُمُ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ، قُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، كَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْهِ وَقَدْ مَاتَ فِي كُفْرِهِ؟ قَالَ: " أَلَا تَسْمَعُونَ إِلَى قَوْلِ اللهِ جَلَّ وَعَزَّ وَإِنَّ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَمَنْ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَمَا أُنْـزِلَ إِلَيْكُمْ وَمَا أُنْـزِلَ إِلَيْهِمْ إِلَى آخِرِ الْآيَةِ.
سیدنا وحشی بن حرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نجاشی کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا بھائی نجاشی فوت ہو گیا ہے، اٹھو اور اس کی نماز جنازہ پڑھو۔“ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم اس کی نماز جنازہ کیسے پڑھیں جبکہ وہ اپنے کفر کی حالت میں فوت ہوا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اللہ عزوجل کا یہ فرمان نہیں سنتے: ”اور بے شک اہلِ کتاب میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ پر اور اس پر جو تمہاری طرف نازل کیا گیا اور جو ان کی طرف نازل کیا گیا، ایمان رکھتے ہیں“ [سورۃ آل عمران: 199] ، آیت کے آخر تک۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18581]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 136، حدیث 361»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18581 in Urdu