الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. من يكنى أبا كبشة أبو كبشة الأنماري
جن کی کنیت ابوکبشہ ہے — سیدنا ابوکبشہ انماری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 19051
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، أَنَّ أَزْهَرَ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي كَبْشَةَ صَاحِبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: بَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ إِذْ مَرَّتْ بِهِ امْرَأَةٌ فَقَامَ إِلَى أَهْلِهِ، فَخَرَجَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْطُرُ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ كَأَنَّهُ قَدْ كَانَ شَيْءٌ، فَقَالَ: نَعَمْ، مَرَّتْ بِي فُلَانَةٌ فَوَقَعَ فِي نَفْسِي شَهْوَةُ النِّسَاءِ، فَقُمْتُ إِلَى بَعْضِ أَهْلِي، وَكَذَلِكَ فَافْعَلُوا، فَإِنَّهُ مِنْ أَمَاثِلِ أَعْمَالِكُمْ إِتْيَانُ الْحَلَالِ ".
سیدنا ابوکبشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک عورت وہاں سے گزری، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اہل کی طرف اٹھ کھڑے ہوئے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف اس حال میں نکلے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پانی) ٹپک رہا تھا۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! گویا کوئی بات ہوئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، فلانی عورت میرے پاس سے گزری تو میرے دل میں عورتوں کی خواہش پیدا ہوئی، چنانچہ میں اپنی کسی بیوی کے پاس گیا، تم بھی ایسا ہی کیا کرو، کیونکہ حلال کے پاس جانا تمہارے بہترین اعمال میں سے ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19051]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 338، حدیث 848»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19051 in Urdu