الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. عطاء بن أبي رباح، عن أم سلمة
عطاء بن ابی رباح کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19917
حَدَّثَنَا الْمَعْمَرِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ تَلْبَسُ أَوْضَاحًا مِنْ ذَهَبٍ فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَكَنْزٌ هُوَ؟ فَقَالَ: إِذَا أَدَّيْتِ زَكَاتَهُ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ سونے کے کنگن پہنا کرتی تھیں، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا یہ خزانہ شمار ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اس کی زکاۃ ادا کر دو تو یہ خزانہ نہیں رہتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19917]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 281، حدیث 613»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19917 in Urdu