الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
309. سليمان بن يسار، عن ميمونة
سلیمان بن یسار کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20368
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: أَعْتَقْتُ جَارِيَةً لِي فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَخْبَرْتُهُ بِعِتْقِهَا، فَقَالَ: آجَرَكِ اللهُ أَمَا إِنَّكِ لَوْ كُنْتِ أَعْطَيْتِهَا أَخْوَالَكِ كَانَ أَعْظَمَ لِأَجْرِكِ.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے اپنی ایک لونڈی آزاد کی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی آزادی کے بارے میں بتایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تمہیں اجر دے، اگر تم اسے اپنے ننھیال والوں کو دے دیتیں تو تمہارے لیے اجر میں زیادہ بڑھ کر ہوتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20368]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 440، حدیث 1066»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20368 in Urdu