🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
458. خولة بنت حكيم الأنصارية
سیدہ خولہ بنت حکیم انصاریہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20985
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِيُّ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي أَحِيضُ وَلَيْسَ لِي إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ قَالَ: اغْسِلِيهِ وَصَلِّي فِيهِ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهُ يَبْقَى فِيهِ أَثَرُ الدَّمِ قَالَ: " لَا يَضُرُّكِ ".
سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے حیض آتا ہے اور میرے پاس صرف ایک ہی کپڑا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے دھو لو اور اسی میں نماز پڑھو۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس میں خون کا نشان باقی رہ جاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کوئی نقصان نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20985]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 241، حدیث 615»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20985 in Urdu