🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
458. خولة بنت حكيم الأنصارية
سیدہ خولہ بنت حکیم انصاریہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20986
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ لَكَ حَوْضًا؟، قَالَ: نَعَمْ وَأَحَبُّ مَنْ يَرِدُهُ عَلَيَّ قَوْمُكِ، هَكَذَا رَوَاهُ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، وَقَالَ النَّاسُ عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍ.
سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ کا کوئی حوض ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اور مجھے سب سے زیادہ محبوب یہ ہے کہ اس پر تیری قوم آئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح ابوخالد احمر نے اسے روایت کیا ہے، جبکہ دوسرے لوگوں نے اسے خولہ بنت قیس سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20986]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 241، حدیث 616»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20986 in Urdu