الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
467. خنساء بنت خدام بن خالد الأنصارية
سیدہ خنساء بنت خدام بن خالد انصاریہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21014
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ، ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ خَنْسَاءَ بِنْتَ خِدَامٍ، زَوَّجَهَا أَبُوهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَرَدَّ نِكَاحَهَا ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خنساء بنت خِدام رضی اللہ عنہا کی شادی ان کے والد نے اس حال میں کر دی کہ وہ ناراض تھیں، تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نکاح رد کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21014]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 252، حدیث 644»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21014 in Urdu