🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
483. رزينة مولاة صفية زوج النبي صلى الله عليه وسلم
سیدہ رزینہ رضی اللہ عنہا، سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا (نبی کریم ﷺ کی زوجہ) کی آزاد کردہ لونڈی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21075
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَتْنَا عَلِيلَةُ بِنْتُ الْكُمَيْتِ، عَنْ أُمِّهَا أُمَيْنَةَ، عَنْ أَمَةِ اللهِ بِنْتِ رَزِينَةَ، عَنْ أُمِّهَا رَزِينَةَ، قَالَتْ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ قُرَيْظَةَ وَالنَّضِيرِ، جَاءَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ وَذِرَاعُهَا فِي يَدِهِ، فَلَمَّا رَأَتِ السَّبْيَ قَالَتْ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَنَّكَ رَسُولُ اللهِ: " فَأَرْسَلَ ذِرَاعَهَا مِنْ يَدِهِ، وَأَعْتَقَهَا، وَخَطَبَهَا، وَتَزَوَّجَهَا، وَأَمْهَرَهَا رَزِينَةَ.
سیدہ رُزَینہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: جب قریظہ اور نضیر کا دن تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کو اس حال میں لائے کہ ان کا بازو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں تھا۔ جب انہوں نے قیدیوں کو دیکھا تو کہا: میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور آپ اللہ کے رسول ہیں۔ ”تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا بازو چھوڑ دیا، انہیں آزاد کر دیا، ان سے نکاح کا پیغام بھیجا، ان سے نکاح کیا، اور رُزَینہ کو ان کا مہر بنایا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21075]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 277، حدیث 705»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21075 in Urdu