الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
597. ما روى أنس بن مالك عن أم الفضل
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے جو سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا سے روایت کی
حدیث نمبر: 21488
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ، وَبِشْرُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمَغْرِبَ فِي بَيْتِهِ فِي ثَوْبٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ، مَا صَلَّى صَلَاةً بَعْدَهَا، حَتَّى قُبِضَ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدہ ام الفضل بنت حارث رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنے گھر میں مغرب کی نماز پڑھائی، ایک ہی کپڑے میں جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اوڑھ رکھا تھا، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی نماز نہیں پڑھی یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21488]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 21، حدیث 25»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21488 in Urdu