🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
598. ما روى عبد الله بن الحارث بن نوفل، عن أم الفضل بنت الحارث
عبداللہ بن حارث بن نوفل نے جو سیدہ ام فضل بنت حارث رضی اللہ عنہا سے روایت کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21489
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ (ح) .
وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ (ح) .
وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، قَالُوا: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي كَانَتْ لِيَ امْرَأَةٌ، فَتَزَوَّجْتُ عَلَيْهَا، فَزَعَمَتِ الْأُولَى أَنَّهَا أَرْضَعَتِ الْحُدْثَى، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا تُحَرِّمُ الْإِمْلَاجَةُ، وَلَا الْإِمْلَاجَتَانِ.
سیدہ ام الفضل رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری ایک بیوی تھی، میں نے اس پر دوسری شادی کر لی، تو پہلی بیوی نے دعویٰ کیا کہ اس نے نئی بیوی کو دودھ پلایا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک بار یا دو بار تھوڑا سا دودھ پلانے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21489]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 21، حدیث 26»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21489 in Urdu