🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. هبيرة بن يريم عن الحسن رضي الله عنه
ہبیرہ بن یریم کی سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2709
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، قَالَا: ثَنَا عِيسَى بْنُ سَالِمٍ الشَّاشِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: لَقَدْ فَارَقَكُمْ رَجُلٌ لَمْ يَسْبِقْهُ أَحَدٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ بِعِلْمٍ، وَلَا يُدْرِكُهُ أَحَدٌ مِنَ الْآخِرِينَ، مَنْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْعَثُهُ فَيُعْطِيهِ الرَّايَةَ، ثُمَّ يَخْرُجُ وَلَا يَرْجِعُ حَتَّى يَفْتَحَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ، جِبْرِيلُ عَنْ يَمِينِهِ، وَمِيكَائِيلُ عَنْ يَسَارِهِ يُقَاتِلُونَ مَعَهُ، مَاتَ وَلَمْ يَتْرُكْ دِينَارًا وَلَا دِرْهَمًا، إِلَّا حُلِيًّا قِيمَتُهُ سَبْعُمِائَةِ دِرْهَمٍ فَضَلَتْ عَنْ عَطَائِهِ.
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”تم سے ایک ایسا شخص جدا ہوا جس سے علم میں پہلے لوگوں میں سے کسی نے سبقت نہ لی، اور بعد والوں میں سے کوئی اس تک نہیں پہنچے گا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی اسے بھیجتے تو اسے جھنڈا عطا فرماتے، پھر وہ نکل جاتا اور اس وقت تک واپس نہ آتا جب تک اللہ عزوجل اسے فتح نہ دے دیتا، جبریل اس کے دائیں طرف اور میکائیل اس کے بائیں طرف اس کے ساتھ لڑتے، وہ اس حال میں فوت ہوا کہ اس نے نہ کوئی دینار چھوڑا نہ درہم، سوائے سات سو درہم مالیت کے زیورات کے جو اس کے وظیفے سے بچے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2709]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 80، حدیث 2722»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2709 in Urdu