الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. هبيرة بن يريم عن الحسن رضي الله عنه
ہبیرہ بن یریم کی سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2710
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: لَقَدْ فَارَقَكُمْ رَجُلٌ مَا تَرَكَ صَفْرَاءَ وَلَا بَيْضَاءَ إِلَّا سَبْعَمِائَةِ دِرْهَمٍ عَنْ عَطَائِهِ أَرَادَ أَنْ يَبْتَاعَ بِهَا خَادِمًا ". يَعْنِي عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”تم سے ایک ایسا شخص جدا ہوا جس نے سونا چاندی کچھ نہ چھوڑا سوائے اپنے وظیفے میں سے سات سو درہم کے، جن سے وہ ایک خادم خریدنا چاہتا تھا“ - یعنی سیدنا علی رضی اللہ عنہ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2710]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 80، حدیث 2723»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2710 in Urdu