🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. سالم بن عبد الله بن عمر، عن أبي أيوب
سالم بن عبداللہ بن عمر کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3882
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مَحْفُوظُ بْنُ نَصْرٍ الْهَمْدَانِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، وَأَبَانَ بْنَ حَسَنٍ يَذْكُرُونَ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ فَجَرَ بِغُلَامٍ مِنْ قُرَيْشٍ مَعْرُوفِ النَّسَبِ، فَقَالَ عُثْمَانُ: وَيْحَكُمْ أَيْنَ الشُّهُودُ أُحْصِنَ؟ قَالُوا: قَدْ تَزَوَّجَ بِامْرَأَةٍ وَلَمْ يَدْخُلْ بِهَا بَعْدُ، فَقَالَ عَلِيٌّ لِعُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا: لَوْ دَخَلَ بِهَا لَحَلَّ عَلَيْهِ الرَّجْمُ، فَأَمَّا إِذْ لَمْ يَدْخُلْ بِأَهْلِهِ فَاجْلِدْهُ الْحَدَّ فَقَالَ أَبُو أَيُّوبَ: أَشْهَدُ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الَّذِي ذَكَرَ أَبُو الْحَسَنِ، فَأَمَرَ بِهِ عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَجُلِدَ مِائَةً.
جابر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سالم بن عبداللہ اور ابان بن حسن کو یہ بیان کرتے سنا کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے قریش کے معروف النسب لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی تھی، تو عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: افسوس! گواہ کہاں ہیں؟ کیا یہ شادی شدہ ہے؟ لوگوں نے کہا: اس کی شادی تو ہوئی ہے مگر ابھی رخصتی نہیں ہوئی۔ تو علی رضی اللہ عنہ نے عثمان رضی اللہ عنہ سے کہا: اگر رخصتی ہو چکی ہوتی تو اس پر رجم واجب ہوتا، لیکن چونکہ اس کی رخصتی نہیں ہوئی تو اسے حد لگاؤ۔ تو ابوایوب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہی بات سنی جو ابوالحسن (علی رضی اللہ عنہ) نے بیان کی۔ تو عثمان رضی اللہ عنہ نے حکم دیا اور اسے سو کوڑے لگائے گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3882]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 132، حدیث 3897»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3882 in Urdu