🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. ربيعة بن عباد الديلي
سیدنا ربیعہ بن عباد دیلی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4567
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، حَدَّثَنِي أَبِي، أَخْبَرَنِي رَبِيعَةُ بْنُ عَبَّادٍ الدَّيْلِيُّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْجَاهِلِيَّةِ بِسُوقِ ذِي الْمَجَازِ وَهُوَ يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، قُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ تُفْلِحُوا، فَلَمْ يَزَلْ يُرَدِّدُهَا مِرَارًا وَالنَّاسُ مُتَصَفُّونَ عَلَيْهِ يَتَّبِعُونَهُ، وَإِذَا وَرَاءَهُ رَجُلٌ أَحْوَلُ ذُو غَدِيرَتَيْنِ وَضِيءُ الْوَجْهِ يَقُولُ: إِنَّهُ صَابِئٌ كَاذِبٌ - مَرَّتَيْنِ، فَسَأَلْتُ مَنْ هَذَا؟ فَقَالُوا: هَذَا عَمُّهُ أَبُو لَهَبٍ.
سیدنا ربیعہ بن عباد دیلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے زمانہ جاہلیت میں ذوالمجاز کے بازار میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”اے لوگو! کہو: اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، فلاح پاؤ گے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات بار بار دہراتے رہے، اور لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بھیڑ لگائے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چل رہے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ایک بھینگی آنکھوں والا، دو چٹیوں والا، خوبصورت چہرے والا شخص یہ کہہ رہا تھا: یہ جھوٹا اور بےدین ہے - دو بار۔ تو میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا: یہ اس کا چچا ابولہب ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4567]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 61، حدیث 4582»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4567 in Urdu