🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. ربيعة بن الغاز الجرشي ويقال ابن عمرو " وهو جد هشام بن الغاز "
سیدنا ربیعہ بن غاز جرشی رضی اللہ عنہ، انہیں ابن عمرو بھی کہا گیا ہے، اور یہ ہشام بن غاز کے دادا ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4581
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ رَبِيعَةَ الْجُرَشِيَّ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: اسْتَقِيمُوا وَنِعِمَّا إِنِ اسْتَقَمْتُمْ، وَحَافِظُوا عَلَى الْوُضُوءِ فَإِنَّ خَيْرَ عَمَلِكُمُ الصَّلَاةُ، وَتَحَفَّظُّوا مِنَ الْأَرْضِ فَإِنَّهَا أُمُّكُمْ، وَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَحَدٍ عَامِلٍ عَلَيْهَا خَيْرًا أَوْ شَرًّا إِلَّا وَهِيَ مُخْبِرَةٌ.
سیدنا ربیعہ جرشی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سیدھے رہو، اور اگر تم سیدھے رہو تو کتنا اچھا ہے، اور وضو کی حفاظت کرو، کیونکہ تمہارا سب سے بہتر عمل نماز ہے، اور زمین سے بچ کر رہو کیونکہ وہ تمہاری ماں ہے، اور کوئی شخص اس پر کوئی اچھا یا برا عمل نہیں کرتا مگر وہ اس کی خبر دے گی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4581]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 65، حدیث 4596»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4581 in Urdu