الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. سعد بن سلامة الأنصاري " استشهد يوم جسر المدائن، سنة خمس عشرة "
سیدنا سعد بن سلامہ انصاری رضی اللہ عنہ، جنگِ جسرِ مدائن میں سن 15 ہجری میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5455
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زَعُورَاءَ، سَعْدِ بْنِ سَلَامَةَ ".
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں کہ جسر کے دن شہید ہونے والے انصار میں، پھر بنو عبدالاشہل میں سے، پھر بنو زعوراء میں سے، سیدنا سعد بن سلامہ رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5455]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 48، حدیث 5474»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5455 in Urdu