🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. سعد بن يزيد الأنصاري بدري، ويقال: " سعد بن عثمان "
سیدنا سعد بن یزید انصاری بدری رضی اللہ عنہ، انہیں سعد بن عثمان بھی کہا گیا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5456
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ، سَعْدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ خَلْدَةَ بْنِ عَامِرِ بْنِ زُرَيْقٍ ".
عروہ بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں، پھر بنو زریق میں سے، سیدنا سعد بن یزید بن خلدہ بن عامر بن زریق رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5456]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 49، حدیث 5475»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5456 in Urdu