الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. صفة عمر بن الخطاب رضي الله عنه
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا حلیہ
حدیث نمبر: 59
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - رَجُلًا ضَخْمًا، كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ بَنِي سَدُوسٍ ".
عبداللہ بن ہلال بیان کرتے ہیں: میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ ایک تنومند آدمی تھے، گویا وہ بنو سدوس کے مردوں میں سے ہوں۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 59]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 67، حدیث 60»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 59 in Urdu