الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. صفة عمر بن الخطاب رضي الله عنه
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا حلیہ
حدیث نمبر: 58
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: كُنْتُ بِالْمَدِينَةِ فَإِذَا رَجُلٌ آدَمُ أَعْسَرُ أَيْسَرُ ضَخْمٌ، إِذْ أَشْرَفَ عَلَى النَّاسِ، كَأَنَّهُ عَلَى دَابَّةٍ، فَإِذَا هُوَ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - ".
زر بن حبیش بیان کرتے ہیں: میں مدینہ میں تھا کہ اچانک ایک گندمی رنگ، دونوں ہاتھوں سے کام لینے والا، تنومند آدمی نظر آیا جو لوگوں سے یوں نمایاں تھا گویا وہ کسی سواری پر ہو، تو معلوم ہوا کہ یہ عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 58]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 67، حدیث 59»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 58 in Urdu