🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
236. عكرمة بن عمار، عن إياس بن سلمة، عن أبيه
عکرمہ بن عمار کی ایاس بن سلمہ کے واسطے سے ان کے والد (سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ) سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6208
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، وَعَمْرُو بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، قَالَا: ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ سَوْرَةَ الْبَغْدَادِيُّ، وَأَبُو خَلِيفَةَ، قَالَا: ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَا: ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: عَطَسَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ: " يَرْحَمُكَ اللهُ "، ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى، فَقَالَ: " يَرْحَمُكَ اللهُ، ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: " الرَّجُلُ مَزْكُومٌ، وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ عَاصِمِ بْنِ عَلِيٍّ.
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چھینک ماری تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یرحمک اللہ۔“ پھر اس نے دوبارہ چھینکا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”یرحمک اللہ۔“ پھر اس نے تیسری بار چھینکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ شخص نزلے میں مبتلا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6208]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 13، حدیث 6234»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6208 in Urdu