🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
236. عكرمة بن عمار، عن إياس بن سلمة، عن أبيه
عکرمہ بن عمار کی ایاس بن سلمہ کے واسطے سے ان کے والد (سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ) سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6219
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَنْبَرٍ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَ عَمِّي بِرَجُلٍ مِنْ عَجْلَانَ يَقُودُ بِهِ وَبِفَرَسِهِ فِي سَبْعِينَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ، حَتَّى وَقَفَ بِهِمْ عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: " دَعُوهُمْ " قَالَ: فَعَقَلَ عَنْهُمْ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ مِنْ بَعْدِ أَنْ أَظْفَرَكُمْ عَلَيْهِمْ الْآيَةَ.
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میرے چچا قبیلہ عجلان کے ایک شخص کو اور اس کے گھوڑے کو ستر مشرکین کے ہمراہ لے کر آئے، یہاں تک کہ انہیں لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ٹھہرے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں چھوڑ دو۔“ راوی کہتے ہیں: تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف سے دیت ادا کر دی، اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”اور وہی ہے جس نے مکہ کی سرزمین میں، تمہیں ان پر غالب کرنے کے بعد، ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیے“ [سورۃ الفتح: 24] [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6219]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 19، حدیث 6246»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6219 in Urdu