الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. الربيع بن سبرة عن أبيه
ربیع بن سبرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6524
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: حَضَرْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَوْمًا يَقُولُ: مَنْ كَانَ هَاهُنَا مِنْ مَعَدٍّ فَلْيَقُمْ، فَقَامَ عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ الْجُهَنِيُّ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: " اجْلِسْ "، حَتَّى فَعَلَ ذَلِكَ ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: " قُضَاعَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ حِمْيَرٍ.
سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہاں معد (بن عدنان کی نسل) میں سے جو کوئی ہو وہ کھڑا ہو جائے۔“ تو عمرو بن مرہ جہنی کھڑے ہو گئے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”بیٹھ جاؤ۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا تین بار کیا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قضاعہ بن مالک بن حمیر (کی نسل سے ہو)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6524]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 116، حدیث 6554»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6524 in Urdu