الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. الربيع بن سبرة عن أبيه
ربیع بن سبرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6525
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا سَبْرَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ رَفَعَهُ قَالَ: نَشَأَتْ سَحَابَةٌ، فَقَالَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِنَّا كُنَّا نَرْجُو أَنْ تُمْطِرَنَا هَذِهِ السَّحَابَةُ، فَقَالَ: هَذِهِ سَحَابَةٌ أُمِرَتْ أَنْ تُمْطِرَ - يَعْنِي الْوَادِيَ.
سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کیا کہ ایک بادل اٹھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے کہا: ہمیں امید تھی کہ یہ بادل ہم پر برسے گا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایسا بادل ہے جسے برسنے کا حکم دیا گیا ہے“ - یعنی (اس) وادی پر۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6525]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 116، حدیث 6555»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6525 in Urdu