🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. صفة أنس بن مالك وهيأته رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا حلیہ اور وضع قطع
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 675
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ ثُمَامَةَ، قَالَ: كَانَ أَنَسٌ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - يَجْلِسُ، وَيُطْرَحُ لَهُ فِرَاشٌ يَجْلِسُ عَلَيْهِ، وَيَرْمِي وَلَدَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَخَرَجَ عَلَيْنَا يَوْمًا وَنَحْنُ نَرْمِي، فَقَالَ: يَا بَنِيَّ، بِئْسَ مَا تَرْمُونَ " ثُمَّ أَخَذَ فَرَمَى " فَمَا أَخْطَأَ الْقِرْطَاسَ ".
ثمامہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیٹھتے تو ان کے لیے ایک بستر بچھا دیا جاتا جس پر وہ بیٹھتے، اور ان کی اولاد ان کے سامنے نشانہ بازی کرتی، ایک دن وہ ہمارے پاس نکل کر آئے جبکہ ہم نشانہ بازی کر رہے تھے، تو فرمایا: ”اے میرے بچو! تم کتنا برا نشانہ لگا رہے ہو۔“ پھر انہوں نے خود (تیر) لیا اور نشانہ لگایا، تو نشانے سے نہ چوکے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 675]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 243، حدیث 679»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 675 in Urdu