الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. ما روى عمرو بن الشريد، عن أبيه
عمرو بن شرید کی اپنے والد سے مروی روایات
حدیث نمبر: 7211
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مَرَّ بِهِ وَهُوَ قَاعِدٌ هَكَذَا مُتَّكِئٌ عَلَى أَلْيَةِ يَدِهِ خَلْفَ ظَهْرِهِ، فَقَالَ: هَذِهِ قِعْدَةُ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ.
عمرو بن شرید رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا شرید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے جبکہ وہ اس طرح بیٹھے ہوئے تھے، اپنی پیٹھ کے پیچھے اپنی ہتھیلی کے گدے دار حصے پر ٹیک لگائے ہوئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ان لوگوں کے بیٹھنے کا انداز ہے جن پر غضب کیا گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الشين/حدیث: 7211]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 316، حدیث 7242»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7211 in Urdu