🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. ما روى عمرو بن الشريد، عن أبيه
عمرو بن شرید کی اپنے والد سے مروی روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7212
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا مِنْدَلٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَبْصَرَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- رَجُلًا قَدْ جَلَسَ، فَاتَّكَأَ عَلَى يَدِهِ الْيُسْرَى، فَقَالَ: هَذِهِ جِلْسَةُ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ.
عمرو بن شرید رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا شرید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو بیٹھا ہوا اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگائے ہوئے تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ان لوگوں کے بیٹھنے کا انداز ہے جن پر غضب کیا گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الشين/حدیث: 7212]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 316، حدیث 7243»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7212 in Urdu