🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ضمرة بن حبيب، عن أبي أمامة
ضمرہ بن حبیب کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7473
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْعُتْبِيُّ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ زِبْرِيقٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ السَّفْرِ بْنِ نُسَيْرٍ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " قَالَ رَبُّكُمْ تَعَالَى: إِذَا قَبَضْتُ كَرِيمَةَ عَبْدِي، وَهُوَ بِهَا ضَنِينٌ، فَحَمِدَنِي عَلَى ذَلِكَ لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے رب تعالیٰ نے فرمایا ہے: جب میں اپنے بندے کی کسی عزیز (آنکھ کی بینائی وغیرہ) کو قبض کر لوں اور وہ اس پر تنگ دل ہو، پھر وہ اس پر میری تعریف کرے، تو میں اس کے لیے جنت کے سوا کسی اور ثواب پر راضی نہیں ہوں گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7473]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 104، حدیث 7504»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7473 in Urdu