🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. ضمرة بن حبيب، عن أبي أمامة
ضمرہ بن حبیب کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7475
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ الرَّقِّيُّ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَرْطَاةَ بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: تُوُفِّيَ رَجُلٌ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ يُوجَدْ لَهُ كَفَنٌ، فَأَتَوُا النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: انْظُرُوا إِلَى دَاخِلَةِ إِزَارِهِ فَأُصِيبَ دِينَارٌ أَوْ دِينَارَانِ، فَقَالَ: " كَيَّتَانِ صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ "، فَقَالَ رَجُلٌ: إِلَيَّ قَضَاؤُهَا يَا رَسُولَ اللهِ، فَصَلَّى عَلَيْهِ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص فوت ہو گیا، اس کے لیے کفن نہ ملا، تو لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی چادر کے اندر دیکھو۔“ تو اس میں ایک یا دو دینار ملے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(یہ) دو داغ ہیں، تم اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھ لو۔“ اس پر ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ، اس کا قرض ادا کرنا میرے ذمے ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7475]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 105، حدیث 7506»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7475 in Urdu