الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. شهر بن حوشب، عن أبي أمامة
شہر بن حوشب کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7524
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأَهْلِ قُبَاءَ: مَا هَذَا الطُّهُورُ الَّذِي خُصِصْتُمْ بِهِ فِي هَذِهِ الْآيَةِ: فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ؟ " قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا مِنَّا أَحَدٌ يَخْرُجُ مِنَ الْغَائِطِ إِلَّا غَسَلَ مَقْعَدَتَهُ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ قباء سے فرمایا: ”یہ کون سی پاکیزگی ہے جس کی وجہ سے تمہیں اس آیت میں خاص کیا گیا ہے: ’اس میں ایسے لوگ ہیں جو پاک رہنا پسند کرتے ہیں، اور اللہ پاک رہنے والوں کو پسند کرتا ہے‘ [سورۃ التوبہ: 108] ؟“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، ہم میں سے جو بھی پاخانے سے فارغ ہوتا ہے وہ اپنی مقعد (پچھلی شرمگاہ) کو دھوتا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7524]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 121، حدیث 7555»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7524 in Urdu