الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. شهر بن حوشب، عن أبي أمامة
شہر بن حوشب کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7525
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبَانَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو أُمَامَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي سَبِيلِ اللهِ، كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللهِ أَخْطَأَ، أَوْ أَصَابَ كَانَ لَهُ بِمِثْلِ رَقَبَةٍ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جس کا کوئی بال اللہ کی راہ میں سفید ہوا، وہ اس کے لیے قیامت کے دن نور ہو گا، اور جس نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا، خواہ نشانہ چوکا ہو یا لگا ہو، اسے اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر اجر ملے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7525]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 122، حدیث 7556»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7525 in Urdu