🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. ذكر نسبة عبد الله بن مسعود، وسنه ووفاته، ومن أخباره ومآثره، وكلامه وفتياه
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا نسب، عمر اور وفات کا بیان، نیز ان کے حالات، مناقب، کلام اور فتاویٰ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8371
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ فُسْتُقَةُ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ الصُّدَائِيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: " عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ شَمْخِ بْنِ مَخْزُومِ بْنِ كَاهِلِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ سَعْدِ بْنِ هُذَيْلٍ مِنْ حُلَفَاءِ بَنِي زُهْرَةَ ".
ابن اسحاق بیان کرتے ہیں: ”سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بن حارث بن شمخ بن مخزوم بن کاہل بن حارث بن سعد بن ہذیل، بنو زہرہ کے حلیفوں میں سے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8371]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 64، حدیث 8403»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8371 in Urdu