الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. ذكر نسبة عبد الله بن مسعود، وسنه ووفاته، ومن أخباره ومآثره، وكلامه وفتياه
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا نسب، عمر اور وفات کا بیان، نیز ان کے حالات، مناقب، کلام اور فتاویٰ کا بیان
حدیث نمبر: 8372
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " تُوُفِّيَ عَبْدُ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَيُكْنَى أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ابْنُ بِضْعٍ وَسِتِّينَ سَنَةً، وَفِي سَنَةِ اثْنَتَيْنِ وَثَلَاثِينَ بِالْمَدِينَةِ، وَأَوْصَى إِلَى الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ، وَصَلَّى عَلَيْهِ، وَدُفِنَ بِالْبَقِيعِ ".
یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: ”سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، ان کی کنیت ابوعبدالرحمٰن تھی، اور وہ ساٹھ سے کچھ اوپر برس کے تھے، اور یہ بتیس ہجری میں مدینہ میں ہوا۔ انہوں نے سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو (اپنی) وصیت کی، انہوں نے ہی ان کی نماز جنازہ پڑھائی، اور انہیں بقیع میں دفن کیا گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8372]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 65، حدیث 8404»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8372 in Urdu